چین میں میانمار سے واپس لائے گئے 11 ہزار افراد پر ٹیلی کام فراڈ کے مقدمات

بیجنگ (شِنہوا) چین نے گزشتہ سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران میانمار کے شمالی علاقے سے واپس لائے گئے 11 ہزار سے زائد افراد پر ٹیلی کام فراڈ کے مقدمات چلائے۔
اعلیٰ عوامی استغاثہ (ایس پی پی) کے مطابق اسی مدت میں چین بھر کے استغاثہ اداروں نے ایسے مقدمات میں ملوث ہونے کے شبے میں 4 ہزار 300 سے زائد افراد کی گرفتاری کی منظوری دی جس سے سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کی سرگرمیوں کو زبردست دھچکا لگا۔
ایس پی پی کے مطابق اس عرصے کے دوران میانمار کے شمالی حصے سے واپس لائے گئے افراد سمیت چین میں مجموعی طور پر تقریباً 62 ہزار افراد پر ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ سے متعلق جرائم میں مقدمات چلائے گئے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر