مسلم خاتون میجر اسرائیلی فوج کی ترجمان عربی زبان مقرر

یروشلم،غزہ (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج نے مسلمان خاتون میجر ایلا واویا کو عربی زبان کی ترجمان مقرر کر دیا ، وہ لیفٹیننٹ کرنل اوویچائے ادرائی کی جگہ عہدہ سنبھالیں گی۔ 36 سالہ واویا قلنسوہ کی رہائشی ہیں۔ رفح کراسنگ کے ذریعے منگل کو مزید پانچ زخمی فلسطینی اور ان کے ہمراہ سات افراد مصر پہنچ گئے ۔ مصر کی جانب سے زخمی اور بیمار فلسطینیوں کے علاج کیلئے 150 ہسپتالوں کا انتخاب کیا گیا ہے ،300 ایمبولینسز بھی تیار کی گئی ہیں تاکہ مریضوں کو فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں ہنگامی طبی امداد کے ضرورت مند افراد کی تعداد 20ہزار ہے ، جن میں 4500بچے بھی شامل ہیں۔رفح کراسنگ کھلنے پر غزہ میں خوشیوں کا سماں ہے ،فلسطینی شہری اپنے پیاروں سے ملاقات کیلئے اشکبار ہو گئے ۔ گزشتہ روز چند درجن افراد مصر سے واپس غزہ پہنچے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ایران پر کسی صورت اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر