جاپان میں چینی خاتون کی لاش برآمد

ٹوکیو (شِنہوا) جاپان کے ایباراکی پریفیکچر کے پہاڑی علاقے سوکوبا سے ایک چینی خاتون شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خاتون کی لاش 27 جنوری کو ملی تھی۔
جاپان میں چین کے سفارت خانے نے بتایا کہ انہوں نے جاپانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ خاتون کی موت کی وجوہات کا جلد از جلد تعین کرنے کے لئے فوری کوششیں کریں۔ سفارت خانے نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کو ضروری قونصلر تحفظ اور معاونت فراہم کرے گا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر