یوگنڈا کے آرمی چیف نے امریکا سے معافی مانگ لی

نیروبی (نیشنل ٹائمز) یوگنڈا کے آرمی چیف نے جمعے کے روز یہ الزام عائد کرکے امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا کہ امریکی سفارتخانہ لاپتا اپوزیشن رہنما بوبی وائن کی مدد کر رہا ہے۔۔۔
تاہم صرف ایک گھنٹے بعد ہی انہوں نے اپنا مؤقف واپس لے لیا۔یوگنڈا کے آرمی چیف موہوزی کائنروگابا، جو صدر کے بیٹے بھی ہیں، نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا:میں اپنے عظیم دوست امریکا سے اپنے پہلے ٹویٹس پر معذرت چاہتا ہوں، جنہیں اب میں نے حذف کر دیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا:مجھے غلط معلومات دی گئی تھیں۔ میں نے اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر سے بات کر لی ہے اور اب سب کچھ ٹھیک ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر