صنعتی صارفین کیلئے بجلی 11.5سینٹ فی یونٹ ہوجائیگی:وزیرتوانائی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ خصوصی ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف میں 4.04 روپے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے جس سے صنعتی صارفین کو اب تقریباً 11.5 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے بجلی دستیاب ہو گی،ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا صنعتی بجلی کے بلوں پر مالی بوجھ ،جو حکومت کے آغاز میں 8.90 روپے فی یونٹ تھا، اب کم ہو کر صفر ہو گیا ہے ۔ اس بوجھ کے خاتمے سے ویلنگ چارجز میں بھی کمی آئے گی ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر