خامنہ ای کو ہٹا یا گیا تو اگلے مرحلے کا کسی کو علم نہیں :روبیو

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا تو یہ کسی کو معلوم نہیں کہ اقتدار کس کے ہاتھ میں آئے گا۔۔۔
انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ صورتحال وینزویلا میں نکولس مادورو کی معزولی کے مقابلے میں کہیں زیادہ پیچیدہ ہو گی۔ سینیٹ کمیٹی میں بیان دیتے ہو ئے انہوں نے کہا:میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی آپ کو اس بات کا سادہ جواب دے سکتا ہے کہ اگر ایران میں سپریم لیڈر اور موجودہ نظام ختم ہو جائے تو اس کے بعد کیا ہو گا۔\”روبیو نے مزید کہا کہ امریکا اگر ضرورت پڑی تو پیشگی طور پر خطے میں موجود ہزاروں امریکی فوجیوں، دیگر تنصیبات اور اپنے اتحادیوں کے خلاف کسی بھی حملے کو روک سکتا ہے ، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ انہیں امید ہےایسی نوبت نہیں آئے گی۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر