امریکا: شدید برفانی طوفان 11 افراد ہلاک ،سکولز بند

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ،طوفان کے نتیجےمیں ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک برفباری، ژالہ باری اور۔۔۔
منجمد بارش ہوئی۔ نیویارک میں 5 افراد سردی سے جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ ٹیکساس اور لوزیانا میں بھی ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ 10لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔ 20 سے زائد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ، ہزاروں پروازیں منسوخ اور سرکاری دفاتر بند کر دئیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
یکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری
سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر