عالمی نظام جنگل کے قانون میں بدلتا جا رہا :اقوام متحدہ

نیو یارک (نیشنل ٹائمز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن و سلامتی سے متعلق فیصلے کرنے کا اختیار صرف اسی ادارے کو حاصل ہے ۔ انہوں نے دنیا میں بڑھتی قانون شکنی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی نظام جنگل کے قانون میں بدلتا جا رہا ہے ۔ گوتریس نے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور واضح کیا کہ کوئی بھی متبادل فورم یا غیر رسمی اتحاد سلامتی کونسل کے اختیارات کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ مثال بن کر قیادت کریں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر