شیخ حسینہ کو بھارت میں خطاب کی اجازت، بنگلہ دیش برہم

ڈھاکہ (نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بھارت میں عوامی خطاب کی اجازت ملنے پر حیرت اور شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں حسینہ کی تقریر بنگلہ دیشی عوام اور حکومت کی توہین کے مترادف ہے ۔ بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے دوطرفہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ حکام نے بھارت سے حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر نئی دہلی کا رویہ مایوس کن ہے ۔شیخ حسینہ 2024 میں طلبا تحریک کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں ،ڈھاکہ کی عدالت نے نومبر میں انہیں غیر حاضری میں قتل، قتل پر اکسانے اور مظالم روکنے میں ناکامی کے الزامات میں سزائے موت سنائی تھی۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر