برطانیہ کا امریکی ایف بی آئی کی طرز پر فورس بنانے کا منصوبہ

لندن(نیشنل ٹائمز) برطانیہ کا امریکی ایف بی آئی کی طرز پر فورس بنانے کا منصوبہ، یہ فورس پیچیدہ تحقیقات جیسے کہ انسداد دہشت گردی، فراڈ، آن لائن بچوں کے استحصال اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کی ذمہ دار ہوگی۔برطانوی حکومت نے اتوار کو کہا کہ وہ رواں ہفتے ایک نئی قومی پولیس فورس کے قیام کا منصوبہ پیش کرے گی، جسے ’برٹش ایف بی آئی‘ کا نام دیا جا رہا ہے ۔نیشنل پولیس سروس کے تحت دہشت گردی اور جرائم سے نمٹنے والی موجودہ ایجنسیاں، پولیس ہیلی کاپٹرز، سڑکوں کی نگرانی اور انگلینڈ و ویلز کے ریجنل آرگنائزڈ کرائم یونٹس کو ایک ہی چھتری تلے لایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر