بلوچستان حکومت کی کتوں ، بلیوں کو نہ مارنے کی ہدایت

کوئٹہ (نیشنل ٹائمز) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی ٹی این وی آر دینے کی ہدایت جاری کردی، جس کے بعد’’پناہ کوئٹہ‘‘ کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرا ز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے ،عوام جانوروں کے تحفظ کیلئے حکومتی اقدامات میں تعاون کریں،جانوروں کے تحفظ سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کو موثر اور مستقل بنایا جارہا ہے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر