چین اور برطانیہ کے درمیان بڑھتا تعاون دونوں ممالک اور دنیا کے لئے فائدہ مند ہے، ترجمان

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ پر آشوب اور غیر مستحکم بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں چین اور برطانیہ کے درمیان تبادلوں اور تعاون میں اضافہ دونوں ممالک اور دنیا کے مفاد میں ہے۔
ترجمان گو جیاکن نے یہ بات اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں چین اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط کے اگلے اقدامات کے بارے میں سوال کے جواب میں کہی ۔ گو نے کہا کہ چین مناسب وقت پر کسی مخصوص دورے کے حوالے سے معلومات جاری کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ پر آشوب اور غیر مستحکم بین الاقوامی صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر چین اور برطانیہ کے درمیان روابط اور تعاون کو مضبوط بنانا دونوں ممالک اور دنیا کے مفاد میں ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر