اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،مسلم لیگ کی درخواست کیس کے ساتھ یکجا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کی درخواست اسی نوعیت کے جماعت اسلامی کے کیس کے ساتھ یکجا کر کے وفاق اور الیکشن کمیشن کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر کے سماعت27 جنوری تک ملتوی کر دی۔صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ چوتھی مرتبہ بلدیاتی الیکشن ملتوی کیا گیا، عدالت صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دے کر بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر