اسلامی ترقیاتی بینک کے وفد کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ،تعمیراتی کام کاجائزہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسلامی ترقیاتی بینک کے وفد نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور پراجیکٹس پر جاری تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تین رکنی وفد کی قیادت اسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر (آپریشنز ) ڈاکٹر رامی محمود احمد کر رہے تھے ۔ وفد نے پراجیکٹ کی تمام تعمیراتی سائٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ واپڈا کے اعلیٰ حکام، کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس کے ماہرین نے وفد کو منصوبے کے تکنیکی پہلوں سے آگاہ کیا۔ بعد ازاں جنرل منیجرپراجیکٹ ڈائریکٹر مہمند ڈیم عاصم رف خان نے پراجیکٹ آفس میں وفد کو منصوبے پر پیشرفت کے بارے میں جامع بریفنگ دی ،وفد نے پراجیکٹ پر سول، الیکٹریکل اور مکینیکل ورکس کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کی اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق پراجیکٹ پر انجینئرنگ کے معیار کی تعریف کی۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر