یوگنڈا :انتخابات کے دوران رکن پارلیمنٹ کے گھر پر فائرنگ ،10افراد ہلاک

کمپالا(نیشنل ٹائمز)یوگنڈا میں انتخابات کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام نے انتخابات کے دوران انٹرنیٹ بلیک آؤٹ نافذ کر دیا تھا جواب تک جاری ہے ۔ وسطی یوگنڈا کے علاقے بوٹمبالا میں وائن پارٹی کے رکن پارلیمنٹ مووانگا کیومبی نے اے ایف پی کے نیروبی دفتر سے فون پر بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر دھاوا بول کر ان کی مہم کے 10 ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔ ان کی اہلیہ قانون کی پروفیسر زہرا نمپیو نے بتایا کہ 10 ایجنٹ گھر کے گیراج میں موجود تھے جب سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی ۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر