الیکشن کمیشن :پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا سخت نوٹس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔مزید بتایا گیا انتخابات کے انعقاد کے لئے مزید کارروائی کی جائے گی۔پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت 31 دسمبر 2021 کو ختم ہو چکی ہے ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر