غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے، عباس عراقچی

تہران(نیشنل ٹائمز) جرمن چانسلر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے۔
ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جرمن چانسلر وینزویلا کے صدر کے اغوا پر مسلسل خاموش رہے، برلن انسانی حقوق کے لیکچر کیلئے سب سے بدترین مقام ہے۔واضح رہے کہ جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت اپنے آخری دن گزار رہی ہے، ایران میں جمہوری حکومت کی پرامن منتقلی کیلئے امریکا دیگر یورپی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔اس کے علاوہ جرمن وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ایرانی حکومت مظاہروں کے دوران اپنے شہریوں کے خلاف تشدد ختم کرے، اپنے شہریوں پر تشدد حیران کن ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر