ٹرمپ ایران کیخلاف فوجی طاقت کے استعمال سے خوفزدہ نہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال سے خوفزدہ نہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتکاری کو ترجیح دینا چاہتے ہیں، ایران عوامی سطح پر کچھ اور امریکا سے کچھ اور بات کررہا ہے، صدر ٹرمپ نے ایران میں انٹرنیٹ کے معاملے پر ایلون مسک سے بات کی ہے۔کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں عبوری حکام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے، وینزویلا کے ساتھ توانائی کے معاہدوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے، صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاملات سفارت کاری سے حل کرنا چاہتے ہیں، ضرورت پڑی تو فوجی طاقت استعمال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ وینزویلا میں عبوری حکام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر