’’ہم ٹھیک ہیں، میں ایک جنگجو ہوں‘‘ مادورو کا اپنے بیٹے کو پیغام

کراکس (شِنہوا) وینزویلا کے قانون ساز نکولس مادورو گویرا نے کہا ہے کہ ان کے والد صدر نکولس مادورو نے اپنے وکلاء کے ذریعے ایک پیغام بھیجا ہے کہ وہ امریکہ میں حراست میں ہونے کے باوجود اچھی حالت میں ہیں اور ثابت قدم ہیں۔گویرا نے حکومت کی یونائٹیڈ سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء نے ہمیں بتایا کہ وہ مضبوط ہیں اور ہمیں غمگین نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے اپنے والد کے الفاظ نقل کئے کہ “ہم خیریت سے ہیں۔ میں ایک جنگجو ہوں۔صدر مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس اس وقت امریکہ کی حراست میں ہیں، جب امریکی افواج نے 3 جنوری کو کراکس اور دیگر شہروں میں فوجی کارروائی کی جس کے نتیجے میں انہیں پکڑلیا گیا تھا۔ ان حملوں پر دنیا بھر میں تشویش پائی گئی اور مذمت کی گئی ۔مادورو گویرا نے کہا کہ ان کے والد کمزور نہیں پڑے اور حکومت اور اس کے حمایتی ان کے ساتھ متحد اور مضبوط کھڑے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر