اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ اب اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ایک بیان میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔وزیر داخلہ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جہاں جلسے کی اجازت دی ہے وہیں جلسہ کرے، حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر