برطانیہ کو برفانی طوفان گوریٹی کا سامنا، ویسٹ مڈ لینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری

لندن (نیشنل ٹائمز)برطانیہ کو برفانی طوفان گوریٹی کا سامنا ہے، ویسٹ مڈ لینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ہوئی۔
سو میل کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے سے درخت اکھڑ گئے، کئی علاقوں میں پاور بریک ڈاؤن ہوگیا، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی، سکولز بند کر دیئے گئے، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، ٹرین اور بس سروسز متاثر ہوگئی۔تیز ہواؤں کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں، متعدد منسوخ کر دی گئیں، لندن میں بھی سخت موسم کے سبب شہری گھروں میں محصور ہوگئے، برطانیہ میں عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دے دیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر