یونیورسٹی آف مکاؤ کا سائنس و ٹیکنالوجی کے 5 شعبے قائم کرنے کا اعلان

مکاؤ (شِنہوا) یونیورسٹی آف مکاؤ (یو ایم) سائنس و ٹیکنالوجی کے 5 شعبے قائم کرے گی۔ یہ اقدام یونیورسٹی کے موجودہ شعبوں کی تنظیم نو کے حصے کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ نئے شعبے یکم اگست 2026 سے باضابطہ طور پر فعال ہوں گے۔
اس منصوبے، جسے یونیورسٹی کی کونسل نے منظور کیا ہے، میں فیکلٹی آف میڈیسن، فیکلٹی آف انفارمیشن سائنس اینڈ کمپیوٹنگ، فیکلٹی آف انجینئرنگ، فیکلٹی آف سائنس اور فیکلٹی آف ڈیزائن کے قیام کوشامل کیا گیا ہے۔ جس سےمستقبل میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں طلبہ کی تعداد 14 ہزار 500 تک پہنچنے کی توقع ہے۔
یو ایم کے ریکٹر سونگ یونگ ہوا نے بتایا کہ یہ اقدام یونیورسٹی کی سائنسی اور ٹیکنالوجی اختراع کی صلاحیت کے دائرہ کار اور گہرائی کو نمایاں طور پر بڑھائے گا اور اس کو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ معیاری یونیورسٹی کے طور پر ترقی دینے میں مضبوط معاونت فراہم کرے گا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر