ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 میں پوسٹل بیلٹ کی درخواست کی تاریخ 20 جنوری مقرر

لاہور(نیشنل ٹائمز)ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 لاہور-XXII میں پوسٹل بیلٹ کی درخواست کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پوسٹل بیلٹ کی سہولت سرکاری ملازمین ،آرمی افسران/جوان اور ان کے اہل خانہ کے لیے دستیاب ہے، معذور افراد (نادرا معذوری کارڈ کے حامل) پوسٹل بیلٹ استعمال کر سکتے ہیں۔پوسٹل بیلٹ کی درخواست متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروانا ہوگی، پوسٹل بیلٹ فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے والے پولنگ سٹیشن پر ووٹ نہیں ڈال سکتے۔دوسری جانب ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید بتا ا کہ درخواست متعلقہ دفتر محکمہ سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر