ویزا فری پروگرام میں توسیع سے چین آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کی پولیس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے ویزے کے بغیر 240 گھنٹے قیام کے پروگرام کے آغاز کے بعد ایک سال میں ملک میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 4 کروڑ 6 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 27.2 فیصد زیادہ ہے۔
وزارت عوامی سلامتی کے ترجمان ژانگ منگ نے بتایا کہ پالیسی میں ترمیم سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں ویزا فری سکیم استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد سالانہ بنیاد پر 60.8 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔
دسمبر 2024 میں یہ پروگرام پہلی مرتبہ شروع کیا گیا تھا اور اب اس کا اطلاق 55 اہل ممالک پر ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر