امریکی سپیشل فورسز کی ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کی تیاری

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی سپیشل فورسز نے ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کی تیاری شروع کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا مشن کے بعد امریکی فوجی طیاروں کی بڑی تعداد برطانیہ پہنچ گئی، جدید امریکی لڑاکا طیارے برطانوی رائل ایئر فورس کے ہوائی اڈوں پر تعینات ہیں، امریکی سی 17 اور اے سی 130 جے طیارے شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اے سی 130 جے طیارے خفیہ کارروائیوں میں امریکی سپیشل فورسز کو فضائی مدد دیتے ہیں، امریکی طیارے مشرق وسطیٰ میں آپریشن کیلئے استعمال ہو سکتے ہیں۔برطانوی وزارت دفاع نے غیر ملکی فوجی سرگرمیوں پر تبصرے سے انکار کر دیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر