چین اور برکس کی نئی معیاری پیداواری قوتوں کے تحقیقی مرکز کا بیجنگ میں افتتاح

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ چین اور برکس کی نئی معیاری پیداواری قوتوں کا تحقیقی مرکز بیجنگ میں کھول دیا گیا ہے۔
یہ مرکز برکس تعاون فریم ورک کے تحت تحقیقی تبادلوں اور تعاون کے لئے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔
مرکز نئی پیداواری قوتوں کے متعلق مشترکہ نظریاتی اورعملی تحقیق، سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون، عملے کے تبادلے اور پیشہ ور تربیتی پروگراموں پر توجہ مرکوز کرے گا تاکہ عالمی نقطہ نظر کے حامل بین الشعبہ جاتی ہنرمند افراد کی صلاحیت بڑھائی جا سکے جبکہ یہ برکس رکن ممالک اور شراکت دار ممالک کے درمیان پالیسی سازی اور مشترکہ خوشحالی کی خاطر علمی اور فیصلہ سازی کی معاونت کے لئے ایک مشترکہ نیٹ ورک تیار کرے گا۔
چین کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چھن جیاچھانگ نے کہا کہ برکس ممالک کے لئے نئی پیداواری قوتوں کی مشترکہ ترقی باہمی سود مند تعاون کو گہرا کرنے کا کلیدی میدان ہے اور جامع اور مشترکہ ترقی کے لئے ایک طاقت ور محرک ہے جبکہ یہ انسانیت کے مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کی تعمیر کی طرف ایک موثر قدم بھی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر