جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی بربریت جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز) غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی بربریت میں کمی نہ آ سکی جہاں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں 15 سالہ ماہی گیر لڑکا بھی شہید ہو گیا، غزہ حکام کے مطابق جنگ بندی کے باوجود 400 سے زائد فلسطینی جانیں گنوا چکے ہیں۔فلسطین میں صیہونی بربریت کے شکار شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار 384 ہو گئی، جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار 251 فلسطینی زخمی ہو چکے، اس کے علاوہ لاکھوں فلسطینی بے گھر اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر