چینی مین لینڈ کا ترقیاتی مواقع سے فائدہ اٹھانے میں تائیوان کے کاروباری اداروں کی مدد کا اعلان

بیجنگ(شِنہوا)چینی مین لینڈ تائیوان کے کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو اقتصادی و سماجی ترقی کے 15ویں 5 سالہ منصوبے کے نفاذ کے تحت پیدا ہونے والے ترقیاتی مواقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد فراہم کرے گا۔ریاستی کونسل کے تائیوان امور دفتر کی ترجمان ژانگ ہان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ترجیحی صنعتوں کے کیٹلاگ کے 2025 ایڈیشن سے متعلق میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ نیا جاری کردہ کیٹلاگ سائنسی و تکنیکی جدت اور نئی نوعیت کی پیداواری قوتوں پر مرکوز ہے۔ یہ تائیوانی کاروباری افراد اور اداروں کو چینی مین لینڈ پر کاروبار شروع کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور تبدیلی و اپ گریڈیشن کو فروغ دینے کے لئے مضبوط محرک فراہم کرے گا۔کیٹلاگ یکم فروری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر