رانا ثنا اللہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سینیٹر رانا ثنا اللہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں۔سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ ‘‘ گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس لے اور مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بانی تحریک انصاف تحریری تو کیا زبانی ضمانت بھی نہیں دیں گے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یقین ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں ہوں گے، ،بانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی کو مذاکرات کیلئے اختیارات بھی نہیں دیں گے۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر