پاکستانی طالب علم صادق مارشل آرٹس کے استاد آن جیان چھیو سے مارشل آرٹس سیکھ رہا ہے

اسلام آباد(شِنہوا) شاؤلین کنگ فو سے ماخوذ روایتی چینی باکسنگ طرز آن جیا چھوان کے 5 ویں نسل کے وارث آن جیان چھیو نے کہا کہ “طاقت لگانے سے پہلے خود کو پرسکون رکھو، اپنا توازن مضبوط رکھو”۔ ان کے پیچھے پاکستانی طالب علم محمد نبیل صادق ہر مکا اور قدم پوری یکسوئی اور درستگی سے دہراتے ہوئے پوری توجہ کے ساتھ ہر حرکت کی پیروی کر رہے تھے۔

حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی تزویراتی قیادت کے تحت دونوں ممالک نے چین۔پاکستان مشترکہ مستقبل کے حامل قریبی معاشرے کی تعمیر کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

2013 میں شروع ہونے والا چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ نمایاں معاشی اور بنیادی ڈھانچے کی کامیابیاں حاصل کر چکا ہے جبکہ ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

چین میں تعلیم اور روزگار کے لئے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ دوطرفہ تعاون مسلسل وسعت اختیار کر رہا ہے جو باہمی فائدے اور مشترکہ ترقی کے لئے مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر