سعودی وزیر دفاع کا یمنی عوام نام پیغام: دانشمندی اپنانے، کشیدگی ختم کرنے پر زور

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں کے نام پیغام میں دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے کہا کہ یمن میں امن اہم ضرورت ہے، یمن کا مسئلہ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تاکہ یہ مسئلہ ذاتی مفادات اور تنازعات کیلئے استعمال نہ ہو۔سعودی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ تمام یمنی فریقین کو ریاض کانفرنس میں جمع کیا ہے، فریقین کو جمع کرنے کا مقصد سیاسی حل تلاش کرنا تھا۔



  تازہ ترین   
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
پوتن اور امریکی حکام کی جلد ملاقات متوقع، روس کا جوہری تخفیف اسلحہ پر مذاکرات بحال کرنے پر زور
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
یمن کی مسلح افواج کے 700 سے زائد حملے، سیکڑوں حوثی جنگجو ہلاک، متعدد زخمی
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر