یوکرین، روس کیساتھ جنگ ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا: پیوٹن

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین، روس کیساتھ جنگ ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا۔اپنے ایک بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنگ کے خاتمے کیلئے یوکرین کی غیر سنجیدگی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مغرب یوکرین کو ٹھوس ضمانتیں فراہم کر رہا ہے لیکن کیف تنازع پرامن حل نہیں چاہتا۔انہوں نے مزید کہا کہ مغرب میں سمجھدار لوگ یوکرین کو امن کیلئے شرائط قبول کرنے کا کہہ رہے ہیں، یوکرین تنازع کو پر امن طریقے سے حل کرنا چاہے تو روس تیار ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر