پیپلزپارٹی کی برطانیہ میں پی ٹی آئی کے حالیہ واقعہ کی شدید مذمت

کراچی(نیشنل ٹائمز) پیپلزپارٹی نے برطانیہ میں پی ٹی آئی کے حالیہ واقعہ کی مذمت کی۔
رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے انتشار پھیلانے کی سوچ میں کئی حدیں پار کردیں، سستی شہرت کمانے کیلئے گھٹیا حرکت کی گئی۔شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان کیخلاف گھناؤنی سازشیں ہو رہی ہیں، برطانیہ کے اپنے قوانین انتشار پھیلانے کو روکتے ہیں، کوئی کس طرح اپنی سر زمین کو انتشار پھیلانے کیلئے استعمال ہونے دے سکتا ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست انتہا پسندی کی سیاست ہے، بیرون ملک بیٹھ کر منفی پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر