زیلنسکی کی امریکا سے روس پر دباؤ جاری رکھنے کی اپیل

کیف(نیشنل ٹائمز)یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے روس پر دباؤ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔اپنے بیان میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ امریکی نمائندوں اور جیر ڈکشنر کے ساتھ مثبت ملاقات ہوئی ہے، مذاکرات میں امن معاہدے سے متعلق کئی مفید تجاویز پر بات چیت کی گئی، یوکرین کی جانب سے مزید تجاویز بھی پیش کی گئیں۔انہوں کا مزید کہنا تھا کہ امن معاہدے سے متعلق مسودے کی دستاویزات تیار ہیں، جنگ کو طول دینے کے سخت نتائج سامنے آسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر