اسرائیلی کا لبنان میں ایرانی قدس فورس کے سینئر اہلکار کو شہید کرنے کا دعویٰ

بیروت(نیشنل ٹائمز)قابض اسرائیلی فوج نے لبنان میں ایرانی قدس فورس کے سینئر اہلکار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق لبنان میں اسرائیل کی کارروائی صیہونی فوج اور شِن بیٹ کی مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن کے تحت عمل میں آئی، اسرائیلی فوج کے مطابق شہید ہونے والے قدس فورس کے اہلکارکا نام حسین محمود مرشاد الجوہری ہے۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ الجوہری اسرائیل اور صیہونی سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرم تھے، وہ شام اور لبنان میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ الجوہری ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے آپریشنز یونٹ کا اہم رکن تھے۔



  تازہ ترین   
حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وزیراعظم دہشتگردی کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
پوتن اور امریکی حکام کی جلد ملاقات متوقع، روس کا جوہری تخفیف اسلحہ پر مذاکرات بحال کرنے پر زور
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
یمن کی مسلح افواج کے 700 سے زائد حملے، سیکڑوں حوثی جنگجو ہلاک، متعدد زخمی
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر