والدہ کی تدفین، مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز)والدہ کی تدفین کیلئے مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کے دونوں صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے۔ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا جسد خاکی 27 دسمبر کو صبح ساڑھے 4 بجے کراچی پہنچے ہوگا، مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ ہفتے کے روز بعد از نماز ظہر رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا ہوگی۔مرحومہ شمائلہ عمران کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، پاکستان پہنچنے کے بعد مرحومہ کے دونوں بیٹے نانی کے گھر چلے گئے، شمائلہ عمران کا جسدِ خاکی آج پاکستان آنا تھا تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر تاخیر ہوگئی۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر