ترکیے نے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر داعش حملے ناکام بنا دیئے: ترک میڈیا

استنبول(نیشنل ٹائمز) ترک میڈیا نے کہا ہے کہ ترکیے نے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر داعش حملے ناکام بنا دیئے۔
ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے 124 مختلف مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارے اور گرفتاریاں کی گئیں، 115 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا مزید 22 کی تلاش جاری ہے۔چھاپوں میں ہتھیار، گولہ بارود اور تنظیمی دستاویزات ضبط کی گئیں، داعش کے حامی ترکی میں غیر مسلم افراد پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ترک میڈیا کے مطابق گرفتار افراد بیرون ملک داعش آپریٹیوز سے رابطے میں تھے، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خطرے کو روکنے کیلئے قدم اٹھایا۔ترک حکومت نے عوام کو کرسمس اور نئے سال کی تقریبات میں محتاط رہنے کی ہدایت کی، واضح رہے کہ ملک کی 900 کلومیٹر سرحد شام سے ملتی ہے، جہاں داعش سرگرم ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر