اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اندر تیندوا داخل ہو گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اندر تیندوا داخل ہو گیا جس سے طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔عینی شاہدین کے مطابق تیندوا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے اندر جھاڑیوں میں دیکھا گیا، یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی کے تمام یونٹس فوری بند کر دے گئے۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے وائلڈ لائف اور پولیس کو بھی طلب کر لیا گیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیندوے کے پکڑے جانے تک تمام یونٹس بند رکھے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر