چین میں پہلے 11 ماہ کے دوران ٹیلی کام شعبے کی مستحکم ترقی

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ٹیلی کمیونیکیشن شعبے میں جنوری سے نومبر تک مستحکم توسیع دیکھنے میں آئی ہے۔
وزارت صنعت و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مطابق اس شعبے کی کمپنیوں کی مشترکہ کاروباری آمدنی تقریباً 16.1 کھرب یوآن (تقریباً 228 ارب امریکی ڈالر) رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.9 فیصد اضافہ ہے۔
چین کی فائیو جی ٹیکنالوجی نے مستحکم توسیع جاری رکھی۔ نومبر کے آخر تک ملک میں 48 لاکھ 30 ہزار فائیو جی بیس سٹیشن اور 1.19 ارب فائیو جی موبائل صارفین تھے اور چین کے موبائل فون صارفین کا 65.3 فیصد حصہ فائیو جی سروس کا صارف تھا۔
وزارت کے مطابق موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک میں نسبتاً تیز رفتار اضافہ برقرار رہا جبکہ فائیو جی، گیگا بِٹ آپٹیکل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ آف تھنگز جیسے نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی تعمیر بتدریج اور مستحکم انداز میں آگے بڑھتی رہی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر