برطانیہ نے اسرائیل کا مغربی کنارے نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان مسترد کر دیا

لندن(نیشنل ٹائمز) فلسطینی مغربی کنارے میں 19 نئی اسرائیلی بستیوں کی منظوری کے بعد برطانوی لبرل ڈیموکریٹس نے اسرائیلی کابینہ اراکین پر فوری پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔کالم ملر نے کہا کہ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ دو ریاستی حل کو ناکام بنارہی ہے، فلسطینی زمین پر بستیوں کی توسیع پر برطانوی حکومت محض مذمت نہیں، عملی اقدامات کرے، صہیونی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی لگائی جائے، برطانیہ میں درآمد بند کی جائے۔لبرل ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کے بعد برطانیہ کی خاموشی ناقابل قبول ہے، مغربی کنارے کی صورتحال پر عالمی تشویش بڑھ گئی، صیہونی بستیوں میں اضافہ خطے میں امن کے لئے سنگین خطرہ ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کا مزید کہنا تھا کہ فوری اقدامات نہ کئے گئے تو مشرق وسطیٰ میں بحران مزید بڑھے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر