اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ایران پر حملے کا منصوبہ بنا لیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ایران پر حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم 29 دسمبر کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات میں ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق بریف کئے جانے کا امکان ہے۔اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ایران تیزی سے جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر اور میزائل پروگرام کو وسعت دے رہا ہے، جو اسرائیل کے لئے خطرہ ہے، ایران جلد ہزاروں میزائل مہینے میں تیار کر سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ
ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایرانی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے: شہباز شریف
مذاکرات مثبت رہے، فریقین نے لبنان میں جنگ بندی مؤثر بنانے پر زور دیا: امریکی سفارتکار
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر