امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

پنسلوینیا(نیشنل ٹائمز) امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری ہوئی، نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
پنسلوینیا، الینوائے، مشی گن سمیت کئی امریکی ریاستیں شدید متاثر ہوئیں، کئی کئی انچ برف سے شہری گھروں میں محصور ہوگئے، شاہراہوں پر بھی حادثات،برفانی طوفان سے فلائٹ آپریشن متاثر،ہوائی اڈوں پر کھڑے طیارے برف میں ڈھک گئے۔نیویارک میں 3 عشاریہ 5 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برف باری کی پیشگوئی جاری کردی۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر