آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 2 پیسے فی لٹر بڑھائی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 2 روپے 43 پیسے اضافے کے بعد 265 روپے 45 پیسے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 278 روپے 44 پیسے فی لٹر ہوگی، اسی طرح مٹی کا تیل 3 روپے 2 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 185 روپے 5 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت ایک روپے 22 پیسے بڑھنے کے بعد 163 روپے 98 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر