سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک میں سولرائزیشن کے باعث دن کو بجلی کی کھپت 6 ہزار میگاواٹ تک گرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
این پی سی سی حکام کے مطابق بعض اوقات دن کو بجلی کی کھپت 15ہزار میگاواٹ سے بھی گرجاتی ہے اور رات کو کھپت 21 ہزار میگاواٹ سے زائد تک پہنچ جاتی ہے، سولر کے زیادہ استعمال سے دن کو پیداوار کم اور رات کو زیادہ ہے جب کہ قلیل وقت میں نہ پاور پلانٹس چلاسکتے ہیں اور نہ بند کرسکتے ہیں۔گزشتہ روز نیپرا اجلاس میں بتایا گیا کہ سولرائزیشن کے باعث ایک ہی دن میں 6 ہزار میگاواٹ کا فرق پڑاہے۔حکام کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمت زیادہ ہونے سے صنعتوں کی بجلی کی کھپت کم ہورہی ہے، حکومت صنعتوں کو پیکج دے رہی تاکہ صنعتی کھپت بڑھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر