چین میں پہلی 3سہ ماہیوں کے دوران 75 ہزار کلومیٹر طویل دیہی سڑکوں کی تعمیر

ہانگ ژو(شِنہوا)چین میں سال کی پہلی 3 سہ ماہیوں کے دوران 75 ہزار کلومیٹر طویل دیہی سڑکیں تعمیر اور اپ گریڈ کی گئیں جو سالانہ ہدف کا 75.4 فیصد بنتی ہیں۔
یہ اعداد و شمار چین کے مشرقی صوبےژےجیانگ کے شہر چھو ژو میں دیہی سڑکوں کے موضوع پر منعقدہ ایک تقریب میں جاری کئے گئے جس میں دیہی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں ملک کی پیش رفت کو اجاگر کیا گیا۔
ان 9 مہینوں کے دوران دیہی سڑکوں میں مقررہ اثاثہ جات کی کل سرمایہ کاری 275.3 ارب یوآن (تقریباً 38.8 ارب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی۔
وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک اہلکار کے مطابق اس تقریب میں دیہاتوں، صنعتی اڈوں اور ثقافتی سیاحتی مقامات کے دورے شامل ہیں جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ معیاری سڑکوں کا جال کس طرح دیہی احیاء کو آگے بڑھا رہا ہے اور اندرونی طلب کو فروغ دے رہا ہے۔
2024 کے آخر تک چین کی دیہی سڑکوں کا نیٹ ورک 46 لاکھ 40 ہزارکلومیٹر تک پہنچ چکا تھا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا:شہباز شریف
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر کر دیئے گئے
عالمی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی
صارفین کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی 50 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان
خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے: فیصل کریم کنڈی
امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنی ہونگی: ایران کا دو ٹوک مؤقف
افغان طالبان اہلکاروں کی چینی سرحد پر بھی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ
شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر