افغانستان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع

سیالکوٹ(نیشنل ٹائمز)‎وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں، جلد نتیجہ سامنے آئے گا، اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے۔
خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چار پانچ روز میں سرحدی علاقوں میں کوئی ہلچل نہیں ہوئی، ہم نے 40 سال افغانوں کی مہمان نوازی کی، اب جو بھی پاکستان آئے گا ویزے کے ذریعے ہی آئے گا۔ وزیردفاع نے کہا کہ افواج پاکستان دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار ہیں، ہم ہر دوسرے دن شہدا کے جنازے پڑھتے ہیں، سکیورٹی فورسز کے جوان سرحدوں پر اپنی جانیں قربان کرتے ہیں، ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے ہمارا ملک محفوظ ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں بہادر لوگ رہتے ہیں جو ملکی سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں، شہدا کی وجہ سے ہماری سرحدیں محفوظ ہیں، بھارت کے خلاف ایک جنگ لڑ چکے ہیں، بھارت دوسری پراکسی جنگ افغانوں کے ذریعے لڑ رہا ہے، افغان بھارتی پراکسی کے طور پر کام کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر