نہیں جانتا اسرائیلی حملے جائز ہیں یا نہیں، تحقیق کر رہے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نہیں جانتا اسرائیلی حملے جائز ہیں یا نہیں، تحقیق کر رہے ہیں۔
ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس قیادت جنگ بندی خلاف ورزیوں میں ملوث نہیں، ہماری کرائی گئی جنگ بندی اب بھی برقرار ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ خلاف ورزیوں کے خلاف سختی اور مناسب انداز میں نمٹا جائے گا، حماس قیادت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں سے متعلق گفتگو کیلئے مجھے اپنی انتظامیہ سے رجوع کرنا ہوگا، امریکی صدر نے خطے میں امن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر