جنگ  بندی کے باوجود اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ(نیشنل ٹائمز)جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملے تھم نہ سکے۔
صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، ڈرون اور زمینی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، واضح رہے کہ حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردی ہیں۔یاد رہے اسرائیل سے مزید 30 فلسطینی شہدا کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے غزہ پہنچا دی گئیں ہیں، مصر سے متصل رفاہ کراسنگ تاحال بند ہے، امدادی سامان اور فلسطینیوں کی آمد رک گئی۔روزانہ 100 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں، ضرورت 600 امدادی ٹرکوں کی ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر