سوئٹزر لینڈ: فلسطین کے حق میں احتجاج میں شدت، جھڑپیں، درجنوں اہلکار شدید زخمی

برن(نیشنل ٹائمز)سوئٹزرلینڈ میں فلسطین کے حق میں احتجاج شدت اختیار کر گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت برن میں مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث درجنوں اہلکار شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ پولیس نے متعدد زخمی مظاہرین کو گرفتار کر لیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین کو آزاد کیا جائے اور اسرائیل نسل کشی بند کرے، ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے میں شرکت کی۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر