حماس نے غزہ پر کنٹرول کا بیرونی ایجنڈا مسترد کر دیا

غزہ(نیشنل ٹائمز) حماس نے غزہ پر کنٹرول کا بیرونی ایجنڈا مسترد کر دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کے انتظامی معاملات فلسطین کا اندرونی معاملہ ہے، فلسطین اتھارٹی اور حماس کا عالمی شراکت داری سے غزہ کی تعمیر نو کا خیر مقدم کرتے ہیں۔حماس اور فلسطین اتھارٹی کے جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق عرب ممالک سمیت عالمی دنیا کے غزہ کی تعمیر نو کے لئے اقدامات خوش آئند ہیں، اسرائیل نے ممکنہ رہائی پانے والے 250 فلسطینی قیدیوں کی لسٹ جاری کر دی۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی لسٹ میں سینئر فلسطینی قیدیوں کے نام شامل نہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر